Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

زندگی میں سیکھنا بہت ضروری ہے۔
چاہے وہ کسی کی غلطی سے سیکھیں یا اپنی غلطی سے۔
Good morning

saddam_sindhi
 

Allah Hafiz.. 💔

saddam_sindhi
 

تُجھے کیا فرق پڑتا ہے، جا مزے کر
میرا غم ہے...نہیں جاتا، نا جائے...💔💔

saddam_sindhi
 

مخلص مخلص پاگل پاگل اک جیسے ہم دونوں💯
مل جاتے تو پورے ہوتے آدھے آدھے ہم دونوں😕

saddam_sindhi
 

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔

saddam_sindhi
 

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂

saddam_sindhi
 

بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋

saddam_sindhi
 

کچھ لڑکیوں کا بس چلے تو اپنی شادی پہ بھی پھڈا ڈال لیں 😛😛
میں نئیں لینا اے دولہا 😛
میرے کپڑیاں نال میچ نئیں کر دا
😂😂😂😂😂

saddam_sindhi
 

ڪاتيءَ هيٺان ڪنڌ، پوءِ نعرا نينهن جا
سنڌڙيءَ جو سوگنڌ، مرنداسين پر مُرڪ سان.
شيخ اياز
جيئي سنڌ✌

saddam_sindhi
 

(شيخ اياز)
جنهن پاڻي تي ٿا پاڻ جيئون،
تنهن پاڻي مان ٿو ساز اچي،
مهراڻ جي هر هڪ ڇولي مان ،
ٿو سنڌو جو آواز اچي.....
جيئي سنڌ ✌

saddam_sindhi
 

خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... _______💟_______....
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا...... ❤❤

saddam_sindhi
 

تو کعبے تک گیا، اور میں کعبے کے مالک تک !
رسائی دیکھ اے واعظ، کہاں تیری کہاں میری ؟

saddam_sindhi
 

تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا💔

saddam_sindhi
 

غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ،،،،♡🍁
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم !!🌹

saddam_sindhi
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...

saddam_sindhi
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤

saddam_sindhi
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

saddam_sindhi
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

saddam_sindhi
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
#ضامن#

saddam_sindhi
 

پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے۔
یہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیی سکتے۔