ہماری سلطنت میں خوبصورتی نہں_💯
💙
کردار کے سکے چلتے ہیں_جناب🔥💯
بہت کچھ کہنا تم سے مگر 😞
کبھی تم نہیں ملتے 😑
کبھی الفاظ نہیں ملتے 🥀
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
کتنا__میٹھا تھا اپ کا لہجہ
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم🔥💔
کیا کرو گے ؟ اگر کہہ دوں 😍
کہ اچھے لگتے ہو مجھے۔؟؟🙈
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
♥♥♥
مقدر کے آگے کب کس کی چلتی ہے سرکار،
دعاوں سے اگر یار ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا۔۔!!
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.💕
بات کب عشق کی ہونٹوں سے بیاں ہوتی ہے
عشق ہوتا ہے تو آنکھوں میں زباں ہوتی ہے
❤
یادِماضی میں جو آنکھوں کو سزا دی جائے
اس سے بہتر ہے کے ہر بات بھلا دی جائے
تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
*💕ممکن ھے ھر چیز کو دوسرا موقع مل جائے سواۓ اعتماد کے💕*
0💫 *انمول موتی* 💫
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*
🍁 ہائے کیا شخص تھا جس نے یہ قیامت کر دی
🍁 رات بھر جاگتے رہنا میری عادت کردی 💕😍
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞
💞"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💞
وہ جو خــود کـــو__حُسنِ حُور__سمجھ بیٹھے ھــیں...!!!
جانتا کون تھـــــا اُسے ہمـــــاری محـــــبت سے پہلـــــے...!!!❤👈
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
محبت کیا چیزہے یہ اب جانا ہم نے
ہزار دل توڑنے پڑتے ہیں اک دل جوڑنے کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain