دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو
لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیا۔
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
سر کار
_ " عشق کی اب آخری نسل ہیں ہم ..
اگلی نسلوں کو بس جسموں کی ضرورت ہوگی !! 💔🔥"
بہت قریب سے انجان بن کر گزرا ہے
وہ جو بہت دور سے پہچان لیا کرتا تھا ۔
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁
اک چاہنے والا ایسا ہو
جو بالکل میرے جیسا ہو
💝یوں تو قیامت ہے ___ ہر ادا آپ کی لیکن💝
💞دھیرے سے جو مسکراتی ہو چھا جاتی ہے💞
**__میرا کیا بنے گا صاحب...___❤❤!!
**___تم تو عادی ہو بھول جانے کے...__❤❤!!
بابا جی کہتے ہیں کہ میرا دل کرائے کے لیے خالی ہے😍
فوری رجسڑی فوری قبضہ🙈😂😂👉
😂😂
کُچھ لڑکیاں تو مجھے یہ سوچ کر ہی
اِگنور کر دیتی ہیں
کہ ہم تو اِسکے سامنے کوجی سی لگیں گی 😒😋😜😂
لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂
کچھ لڑکیوں کی شکل دال چاول
جیسی ھوتی ھے..
جب کے نخرے بریانی جیسے.🙄😏😏😏😏😂😂😂😂🤣
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋 جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂😝😝😝
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔AS
مجھے اک بات تو بتاو 😊😊😊
یہ i hate boys والی لڑکیاں شادی کس سے کریں گی 🙈🙈🙈🙊😂😂
یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤
کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے !
مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا,
کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا
غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا یقین ضرور ہے _______
اگر یاد نہیں کروگے تو بھلا بھی نہیں پاوءگے_____❣❣
ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی
حسن کیا ھوتا ھے میرا خدا جانے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain