بار بار ہوتی ہے_____ بار بار کرتے ہیں... لوگ اب صرف محبت کا کاروبار کرتے ہیں۔۔۔!!!!
✍🏻 *جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جاۓ تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚

ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘💘
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
کون کہتا ھے آباد کرو....!!
آپ مجھے برباد کیجئے نا...!!
💔💖💞💝💘
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
❤لاجــــواب__ہـــیں❤
❤__تمہاری__ساری__کــی__ساری__ادائیـــں❤ 😍😘
❤ہر__اک__ادا__پہ❤
❤__مــــر__جانے__کو_جــی__چاہتا__ھے❤
عقل کے بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھلاتے ہوئے
ہم نے کاٹی زندگی دیوانہ کہلاتے ہوئے
بندے رول کے زندگی بندیاں دی
پچھوں آکھن رب دی مرضی اے
ساڈی چپ دے مطلب ڈهیر ہنی
متاں سمجهیں چپ ہے چپ راسی
لگا کر عشق کی بازی سنا ھے روٹھ بیٹھے ھو۰۰۰۰۰۰
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ھو۰۰۰۰۰
😄😄😄😄😄😄😄
آج کل کے ماں باپ بچوں کو پیٹنے کے بعد چپ کرانے کے لئے چاکلیٹس اور موبائل دیتے ہیں۔
اور
ہمیں چپ کرانے کے لئے دوبارہ پیٹتے تھے ۔
😄😄😄😄😄😄
*ﻭﮦ ﻟﻮﮔــ ﺧﺎﻣﻮﺷــﯽ ﮐﻮ ﭘﺴﻨــﺪ ﮐﺮﺗﮯ ھیــــں ....ﺟﻨﮩــﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﻮﺭ ﺳﮯ ﭼـﻮﭨﯿﮟ ﮐﮭﺎﺋﯽ ھـﻮﮞ .....!!!*💞💞💞

Good night sain
ہم نے الفت کا بهرم سب سے جدا رکها ے❤❤❤
گویا کہ سینے میں تجهے دل کی جگہ رکها ے ❤❤❤❤
!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain