اس نے تحفے میں اک گھڑی دے کر
مجھ سے بدلے میں ہر گھڑی لے لی... ❤
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
تمہیں چاہیں گے جب چِھن جاؤ گی تم
ابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں
(جون ایلیاء)
مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
🌹🌹🌹
کبھی موقع ملے تو سوچنا ضرور
ایک لا پرواہ شخص کیوں تیری پرواہ کرتا ہے💞
🌹🌹🌹
سنا تھا درد کا احسا س تو اپنوں کو ھوتا ھے...............💔
جب درد ھی اپنےدیں تو احساس کو ن کرے گا........
ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﭩﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻫﯿﮟ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ
ﺑﮩﻼ ﺭﮨﮯ ہیں ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺫﺭﺍ ﮐﺎﻏﺬﻭﮞکے ساتھ.
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں
وہ جو ہمیں عزیز ہے.. کیسا ہے.. کون ہے..؟
کیوں پوچھتے ہو ۔؟ ہم نے بتانا تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو ....
تم نے بھی یاد آنا ہے .. آنا تو ہے نہیں
اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی
اور ہم محبت کر بیٹھے ان سے...
Good morning
کب کا چھوڑ دیا ہم نے لو گو ں پہ یقین کرنا
محبت سے جو بھی ملا
بر با د کر گیا۔
خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں ، دل لگا کر سُنیں!
باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚
*ﺟﺴﺘﺠﻮ ﮨﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺛﻮﺍﺏ ﺳﮯ ڈﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔😔*
*ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺁﺝ ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺣﺠﺎﺏ ﺳﮯ ڈﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
کبھی ملے فرصت تو ضروربتانافرازؔ
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔
جو حیران ہیں میرے صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو دل چیر جاتے ہیں
جو لا حا صل ہو تے ہیں ان سے محبت نہیں
عشق ہو جاتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain