Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
اپنے دل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہیں نکال دیا
جون ایلیاء

saddam_sindhi
 

افسوسناک خبر
سکھر کے حسینی روڈ پر کثیرالمنزلہ عمارت گر گئی، ہلاکتوں کا خدشہ، بے شمار زخمی سول ہسپتال سکھر میں ایمرجنسی میں زخمی لآئے جا رہے ہیں تمام سکھر کے شہریوں سے گذارش ہے کہ ریجنل بلڈ سینٹر سکھر میں آکر خون کے عطیات دیں جیسے قیمتی زندگیوں کو بچایا جاسکے

saddam_sindhi
 

سکر ۾ 3 ماڙ عمارت ڊهي پئي: عورتن ۽ ٻارن سميت ڪجهه ماڻهو دٻجي ويا، ٻن زخمين کي ڪڍيو ويو، ڦاٿل ماڻهن ٻاهر ڪڍڻ لاءِ امدادي ڪارروايون جاري

saddam_sindhi
 

⭐_____کسی کو کھو دیا مُسکرا کر-
کسی کے لیے بہت روۓ ہم-🙂💔

saddam_sindhi
 

Lagtta Ha Kissi Lahori Ny Sarddi Ko Galat Rasta Batta Dia Hai jo Hamary pass Agaee ha

saddam_sindhi
 

>, "ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕
"صرف تم۔۔۔💕
"ہر بار تم۔۔۔💕
"آخری سانس تک تم 💕..

saddam_sindhi
 

توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو...!!
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے...!!🤔🌹🌹🌹🌹🌹

saddam_sindhi
 

Addmin ye Meri Post or pictures kahan hain 2019 walli 🤕🤕

saddam_sindhi
 

لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے