تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر، ہم نے,, کئی کام مقدر پہ ٹال رکھے ہیں 🖤
. 💯 تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ، . عزت کے محتاج هوتے ہیں. . جتنی عزت دی جاۓ . اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں . اور یہ رشتے . خوبصورت آواز . اونچے مرتبے . اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں 🥀
تینوں ہولی ہولی پتہ لگ سی؟😊❤️ بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نہیں ہوندا🔥
تمھارے بعد کسی اور سے ہو جائے گی❤️ ہائے_____ تم کب آخری محبت ہو..... 😉😜
اُسے تو شاید اس بات کا علم بھی نہیں ہوگا کہ... اُس کی وجہ سے میں نے... کتنی اور محبتوں کو روند ڈالا ہے.... Or ye haqiqat hai😏
وقت نے ایک ہی بات سکھائ ہے، ہر تعلق ہر رشتہ ناتہ تب تک زندہ رہتا ہے جب تک آپ دوسروں کے معیار اور توقعات پر پورا اترتے رہیں۔۔۔۔۔۔ 💯💯💯
ہر کسی کے بس کی بات کہاں ہے بھلا'! اپنے من پسند شخص کے نخرے اُٹھانا-''✨❤️
:"یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے": خالص محبتیں صرف"میت"کو میسر ہیں،
_"🤍🔗 رنگین دنیا سفید خون کالے دل مہنگے شوق گھٹیا سوچ منافق لوگ🔥
خُود اپنے آپ کو، مصروف کر لیا ھم نے یہ دیکھ کر، کہ تیرے آس پاس تودُنیاھے🥀
*دنیا سے کیسا گِلہ* *ہم خود بڑے دھوکے باز ہیں🥀🌚*
ضد پر آجاؤں تو پلٹ کر نہ دیکھوں🔥 تم نے ابھی دیکھا ہی کہاں ہے میرا پتھر ہونا🤨
_سب سے بڑا زخم زبان سے نکلنے والے الفاظ کا ہوتا ہے_ _جو جسم کو نہیں روح کو زخمی کرتا ہے_🥲😞💯
ہم بھی #احترام کرتے ہیں🔥👀 لیکن# صرف احترام کرنے والو کا✌🚩