Damadam.pk
sadii66's posts | Damadam

sadii66's posts:

sadii66
 

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے

sadii66
 

آپ کا حاصل کسی کی آرزو بھی ہو سکتا ہے۔۔،، ہمیشہ شکر گزار رہیئے۔۔۔!!!❣️

sadii66
 

میں خدا کو سناتی ہوں اپنے دل کا حال
میں اب زمیں والوں پر بھروسا نہیں کرتی_🌸🥀
🕊️💔✍🏻🤐

sadii66
 

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂
*

sadii66
 

*تم لہجے کی بات کرتے ہو*
*میرا تو خون بھی کڑوا ہے*💔🥀

sadii66
 

🙂🌸'~ اکیلے لڑنا ،اکیلے رہنا ،اکیلے جینا سیکھو یہ دنیا کسی کی نہیں ہے🖤🌼

sadii66
 

سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ !!
🙃♥🔥

sadii66
 

تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے🥀🥀🥀🥀

sadii66
 

وقت نے دکھا دیا لوگوں کا معیار 🥀 ورنہ ہم وہ تھے جو سب کو اپنا کہا کرتے تھے 🖤🥰

sadii66
 

#رشتے ان سے رکھو
جو #نبھانے کی اوقات رکھتے ہوں❤️
❤️🔥

sadii66
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام بکتا دیکھا ہے🔥

sadii66
 

عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ ۔۔۔۔!!
اے خدا
مطلب ختم ۔۔۔۔۔تو ۔۔۔۔۔تعلق ختم ۔۔😓
❤_____

sadii66
 

*شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں..*
*جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔*

sadii66
 

جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے💕
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو💝

sadii66
 

"#مجھے اپنے کردار پر اتنا تو یقین ھے صاحب🖤🥀,
"کوٸی مجھے چھوڑ تو سکتا ھے پر بھلا نھیں سکتا,😏🔥
#S🖤

sadii66
 

آج یوم دفاع پاکستان ہے 6 ستمبر

51st anverseri of Rashid minhas 🥰
s  : 51st anverseri of Rashid minhas 🥰 - 
Digital Art image
s  : Happy independence Day 💖 -