اس کی محبت تھی جیسے اک ہوا کا جھونکا
وہ بدل گئے ایسے جیسے اک خواب تھا
میں نے اپنی خودی پے اتنا ناز کیا تھا "راجہ"
'اس نے پل بھر میں مجھے "خاک" میں ملا دیا.. ....
چلو اچها ہوا جو ٹوٹ گئے
خواب یوں بهی بڑے میرے مہنگے تهے.. ....
پیار کرنے والوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں "راجہ"
کچھ نسلیں ان اصولوں کو بھی توڑ دیتی ہیں.. ....
ہمارے شہر آجائو ہمیشہ بارش برستی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں.. ....
سہ لیا ہم نے دردغم جدائی کا
منظور ہوا ہر فیصلہ خدائی کا .. ....
ہر جگہ جھگڑے فساد دیکھے
واہ انسان تیرے یہ انداز دیکھے.
فطرت کو خرد کے روبرو
تسخیر مقام رنگ و بو کر.. ....
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش .. ....
لوگ ہم سے آ کر کرتے ہیں محبت کے قصے بیاں
ہم انہیں کیا بتائیں کہ ہم خود محبت میں برباد بیٹھے ہیں.. ....
جےتیرے ورگا ساڈا کوئی یار ہوندا
فیر ساڈے وی مقدر دا بیڑہ پار ہوندا.. ....
میرےنال اک واری پیار پاکےویکھ
میری محبت سچی اےآزماکےویکھ.. ....
رات
رات میری اک سہیلی
میری طرح وہ اک پہیلی.. ....
ہم وہ نہیں
ہم وہ نہیں جو یار کوخوشی میں بھول جاتےہیں
جب تمہاراخیال آتاہےخوشی سےپھول جاتےہیں
رہ نہ پائو گے کبھی بھُلا کر دیکھ لو
یقین نہیں آتا ہے تو آزما کر دیکھ لو.. ....
بڑے غرور سے کہا اُس نے کہ #بھول👉 جاٶ ہمیں
ہم بھی بڑے نواب تھے ہم نے بھی#کش لگا کر کہا کون ہو تم
زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو
قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕
پھر یوں ہوا کہ بھول گئے اس کا نام تک....❤
جتنا قریب تھا اسے ______ اتنا الگ کیا...❤
زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain