اس شخص سے میرا اتنا سا رشتہ ہے ❤
جب درد اُسے ہوتا ہے تو محسوس مُجھے ہوتا ہے❤
🎻
#چاۓ☕ هو #یا میری #باتیں 😌😘😍🙊
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی هے 😍😍
آۓ ہاۓ😂😂
H/n
پھر یوں ہوا کہ بھول گئے اس کا نام تک....❤
جتنا قریب تھا اسے ______ اتنا الگ کیا...❤
قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🔥
روٹھنے سے کیا ہو گا__؟؟🔥
آؤ مل کر معذرت کر لیں__💕
*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،
تم کیا جانوں محبت کو
تمہیں ہر کسی سے جو ہو جاتی ہے
Gd ni8 with sweet dearm$ frind
عمر بیت گئی پر ایک زرا سی بات سمجھ نہیں آئی؟؟
ہو جائے محبت جن سے وہ لوگ قدر کیوں نہیں کرتے..!!!
وہ جو خاموشی نہیں سن پایا
لفظ اب اس کا کیا بگاڑیں گے۔
میں ہنستی ہوئی محفل رولا سکتا ہوں
کسی نے کہا تھا تم کر ہی کیا سکتے ہو
*جاتے جاتے وہ کس لیے پلٹا*
اب ستائے گا یہ سوال مجھے
🔥🍷
اچھی باتیں
پہلے دِل کی سُنو پھر دماغ کی
اور پھر وہی کرو جس سے سب منع کرتے ہوں😝
🙊🙊😂😂😜😜😝😝
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں 😂😁😝✌🏻
اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو کیوں کے
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا
سجدے کی خوبی یہ ہے کہ ہم فرش پ
سرگوشی کرتے ہیں اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کی بھی قسمت ک
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے....❤
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain