تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔
وقت تیزی سے بدل گیا
اور تم وقت سے بھی تیز نکلے۔
لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 📰
نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا..😂
وہ چاند 🌙🙈دیکھنے آیا تھا...
میرے بھائیوں نے تارے 🌌دیکھا دیے۔
وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی
ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
مین اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا
سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain