ایک دوست نے میسج کیا😉😉
یارjoke بھیج😀😀
میں نے کہا ابھی پڑھائی کررہا ہوں بعد میں😉🤒🥺
دوست کہنے لگا مست ہے اور بھیج
🤤😀😀😀😂🤭😡😡
میں نے اسے دل دے دیا😍
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی😍😁😁😁😁
لڑکیوں کا مطالبہ 😂
نئے پاکستان میں نادرا کے کیمروں میں
“کینڈی کیمرہ” انسٹال کیا جائے تاکہ تصویر اچھی آئے ..
😂 😂 😂 😂
تو چندر مکھی , میں سورج مکھی
تو مجھ سے دکھی , میں تجھ سے دکھی
ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
تو بھی سکھی , میں بھی سکھی😂😂😂😂
محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!!
انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🔥
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
💔
مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمھیں گلہ کیا ھے
😌إ
آئینہ کیوں اٹھا____لیا تم نے
کہہ دیا ہے نا، خوبصورت ہو
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
✒ دوستی ___❗️
*دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہوسکتے ہیں* -
عشق اور محبت میں کیا رکھا ہے صاحب،،،
عشق کا "ع" عذاب اور محبت کا "م" موت بن جاتا ہے !
محبت لباس نہیں ہے جو ہر بار بدلہ جائے
محبت تو کفن ہے جو پہن کر اتارا نہیں جاتا
💖💝
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
غیروں کو کب فرصت ہے دکھ دینے کی💕
جب بھی ہوتا ہے _______کوئی ہمدم ہوتا ہے💕
یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟🔥
❣دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے❣
❣بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا❣
Nafay❤
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
💔
: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain