sahirkhan_11 - 52 months ago وہ لڑکا کیسے سہے گا اتنے دُکھ..😔😔جو زیادہ غصے میں ہوتا ہے تو رو دیتا ہے..🥺💔💯😿 FOLLOW 192REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 52 months ago اور ضدی پن میں تو میں اس حد تک جا سکتا ہوں کہ کوئی مجھ پر بلا وجہ الزام لگائے تو میں اسے سچ ثابت کرنے میں بھی دیر نہیں کرتا! 🙂🖤 FOLLOW 3REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 52 months ago اور میرے رب کو اپنے بندے کی یہ بات بہت پسند ہے جب وہ کہتا ہے اللہ جی غلطی ہوگٸ معاف کردیں 😇❤ FOLLOW 0REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 52 months ago تم گئے ہو تومیں نے خود کو یہ سمجھا لیا ہے تم جس کو محبت کہتے تھےوہ محبت نہیں تھی میرے تجربہ نے اسے "ذہنی اذیت" کا نام دیا ہےلوگ بچھڑ جاتے ہیں،میں نے تمہیں لوگوں میں شمار کر دیا ہے🙂🖤🥀 FOLLOW 14REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 52 months ago ہمیشہ ہم ہی کیوں دوسروں کی قابل بنیںجناب ☺☺☺جن کو ہم چاہیے وہ ہمارے قابل بن کے آئیں FOLLOW 0REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 52 months ago خواہشوں کا قیدی ہوںمجھے حقیقتیں سزا دیتی ہیںآسان چیزوں کا شوق نہیںمجھے مشکلیں مزا دیتی ہیں✌🏼 FOLLOW 0REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 52 months ago پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط ہے____لیکن سنتے رہو گے تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں____🖤 FOLLOW 1REPLY REPORT
sahirkhan_11 : Wishing you an awesome day,With good luck on your way, Stay blessed and... MORE▼happy this day, My dear friend on your birthday today.....Happy Birthday Pari🎂🎂🎂🎊🎉🎈🎀🎁🎀🎁🎀🎁🎀🎉🎊🎈 - 52 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
sahirkhan_11 - 53 months ago اچھا لگتا ہے جب وہ کہتی ہے😍😍بہت ماروں گی اگر چھوڑ کر گئے تو...😻😻😻 FOLLOW 3REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 53 months ago سنو..!♡............♡👇ہم #پٹھان ہیں صاحباور #پٹھان 2 ✌چیزیں #کبھی نہیں #دیتے...😎✌😡🔥#دوستوں کو #دھوکا اور #دشمن کو #موقع.....😡🔥❤✌ FOLLOW 0REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 53 months ago اب مجھے الجھنا نہیں آتا۔۔اب میں چماٹ مار دیتا ہوں۔😇 FOLLOW 8REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 53 months ago *کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں**اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں*💓 FOLLOW 20REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 53 months ago کچھ درد بس دل میں ہی رہ جاتے ہیںلوگوں کو کیا خبر ہم کیا کیا سہہ جاتے ہیں FOLLOW 0REPLIES REPORT
sahirkhan_11 - 53 months ago مشکلیں اپنا حل ساتھ لے کر آتی ہیںبندے کو اللہ پر بھروسہ ہونا چاہیے😃😃😃 FOLLOW 0REPLIES REPORT