Damadam.pk
sahirkhan_11's posts | Damadam

sahirkhan_11's posts:

sahirkhan_11
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے،
🍂
میری زندگی بھی گزر گئی
تُو بھی جا چکا، چلو خیر ہے،
🍂
یہ جو بے بسی ہے چار سُو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
🍂
تجھے سب خبر ہے مگر تُو کیوں؟
نہ سمجھ سکا ، چلو خیر ہے،
🍂
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تُو ملے
🍂
یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ، چلو خیر ہے.

sahirkhan_11
 

عنوانِ زندگی پر
بس اتنا ہی لکھ پایا ہوں ،
بہت کمزور رشتے تھے
بہت مضبوط لوگوں سے.l5

sahirkhan_11
 

⁧‬⁩
وہ جو ایک کانچ کا شخص تھا اسے موسموں نے بدل دیا.....
اسے آئینوں میں نہیں اسے پتھروں میں تلاش کر......l5

sahirkhan_11
 

آدمی آدمی سے ملتا ہے
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے

sahirkhan_11
 

سو وہ ہمارے آخری آنسو تھے
جو ہم نے گلے مل کر بہائے تھے
نہ جانے وقت اُن آنکھوں سے پھر کس طور پیش آیا
مگر میری فریبِ وقت کی بہکی ہوئی آنکھوں نے
اس کے بعد بھی
آنسو بہائے ہیں
میرے دل نے بہت سے دکھ رچائے ہیں
مگر یوں ہے کہ ماہ و سال کی اس رائیگانی میں
مری آنکھیں
گلے ملتے ہوئے رشتوں کی فرقت کے وہ آنسو
پھر نہ رو پائیں

sahirkhan_11
 

ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں،،،،،،
میں روز بیٹھ کے اسکا جواب لکھتا ہوں،،،،،،،

sahirkhan_11
 

یادوں میں تیری یاد تھی
کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گئے
کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں😝😝😝

sahirkhan_11
 

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو ۔۔۔مجھے کیا.....g5

sahirkhan_11
 

کسی کو دھوپ اور کسی کو بارش سے مسئلہ ہے
مجھے خاموشی سے اسے باتوں سے مسئلہ ہے.l5

sahirkhan_11
 

ابھی کچھ اور____ پڑھ لو مجھے
اگلے اوراق میں مرنے والا ہوں میں 🔥🖤.l5

sahirkhan_11
 

_🖤"تمنا بھلے رکھتا ہوں آسمان چھو لینے کی_
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتا_.l5

sahirkhan_11
 

ختم ہو نے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید😇

sahirkhan_11
 

یہ میں ہوں...🙃
یہ ہمارا دمادم ہے😌
اور یہ میں پوسٹ کررہا ہوں😁👊

sahirkhan_11
 

تھوڑی غصے والی تھوڑی نادان ہو تم
مگر😍
جیسی بھی ہو میری جان ہو تم😘Pari😍

sahirkhan_11
 

9 Feb 2021 Tuesday 6:40 Am😃😃😃

Funny joke
s  : Cute.a5 - 
sahirkhan_11
 

حقیقت کی دنیا میں دنیا کچھ اور ہے
تم کچھ اور ہو میں کچھ اور ہوں ...!!
🖤🙂

sahirkhan_11
 

تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا

sahirkhan_11
 

دنیا بھر کی راحتیں اپنی جگہ
لیکن ہائے وہ ماں کے پہلو میں بیٹھنا❤😍

sahirkhan_11
 

آ اب اپنے ہنر کو آزما کر دیکھ😎
جا تجھے دل سے نکال دیا 💔
اب اپنی جگہ بنا کر دیکھ 🙃