بات کر کر کے بھی دل نہیں بھرتا
اور کال کے بعد اور دل کرتا کہ واپس سے ہو بات اور بس ہوتی رہے ہوتی رہے کبھی ختم نہ ہو😍😍🙊Aham Aham
I Promise, I Will Hold You When You're Sad
When You Cry' I Will Make You Smile Whenever You Feel Down🙃
ہائے اللہ اس کی ادا🙈
ہائے اسکا ہنسنا اسکا بولنا 🙊🙊🙈🙈🙈
اس کا ہر ایک انداز محبت میں اضافہ کیے جاتا ہے😍🙊🙈🙈
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے وہ بھی سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے😍😍
پتہ ہے سب سےزیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
مانوس لہجوں کا بدل جانا۔۔۔۔
جانی پہچانی نگاہوں کا پھِر جانا۔۔۔۔
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا ــــ
🖤🥀
مجھ میں رَقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا_".🖤
میں کسی اُجڑے ہوئے شہر کا سنّاٹا ہوں_".🍁
کبھی کبھی ہم کسی پہ اتنا یقین کر لیتے ہیں کہ پھر ہمیں کسی کا یقین نہیں ہوتا کئی بار وقت سمجھانا چاہتا ھے لیکن ہم نہیں سمجھتے تو وقت پھر تھپڑ مار کر سمجھاتا ھے کہ یہ وہ چیز ھے جس کا تمہیں سمجھایا جا رہا تھا اور تم سمجھنا نہیں چاہتے تھے....🖤🥀
اور سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں ، انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے یا پھر نفرت __
اور اکثر کو تو دونوں ہی...🙂🖤
کچھ اذیتیں تو اب موبائل دیکھنے سے بھی ملا کرتی ہیں۔۔🥀🙂💔
" تیسرا شخص جب آتا ہے تو بتا کر نہیں آتا ، اور پھر اُس تیسرے کی جگہ ایسی بنتی ہے کہ ؛ ایسی تو کبھی دُوسرے کی بھی نہیں ، اور پھر کہتے ہیں نہ کہ ؛ تیسرے نے آ کر ، پہلے کے ساتھ مِل کر ، دوسرے کی زندگی برباد کر دی ۔ " 💔🙂
ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں ، تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی……💔
زندگی میں کچھ پَل ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں چاہ کر بھی ہم اپنی یاداشت سے نہیں مٹا سکتے، مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ “وقت ہر زخم کا مرہم ہے”۔۔🥀
ضد ہے مجھے اس کے بغیر جینےکی
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیے🔥🌻
جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں"🙃💔🥀
- 🌸🥀
کچھ چھوڑ گئے،۔ کچھ کو چھوڑ دیا... 🙃🥀
یا تو سر پہ بٹھایا نہ کیجیے
جو بٹھایا کیجئے تو گرایا نہ کیجیے 💙
اور جب مجھے ضرورت پڑی کسی کی تو!!
اتفاق سے ہر شحص مصروف ہو گیا 🙃
پھر یوں ہوا کہ دل سے اترتا گیا وہ شخص...
پھر یوں ہوا کہ پیارا نہیں رہا...💔🔥
ﺗﺠﮫ ﮐﻮﭘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮧ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ💔🥀
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے🥀
آج پھر آپ کی کمی سی ہے🙃🖤
لوگ کہتے ہیں اُف تم کتنی عجیب لڑکی ہو
میں کہتی ہوں ان کو ہمم, اچھا ,ٹھیک ہے!
طبیعت میں تھوڑا بے ساختہ پن ہے تبھی
خلافِ مزاج بول دیتی ہوں,ہمم اچھاٹھیک ہے
آپ کو اعتراض ہے میری کچھ باتوں پر
افسوس سے کہتی ہوں ہمم, اچھا,ٹھیک ہے
آپ نے قائم کر رکھی ہے میرے متعلق اک رائے
پھر وہ بتانے سے کترائیں ,ہمم, اچھا, ٹھیک ہے
میری ہنسی خلل ڈالے گی آپکی سنجیدگی میں
پھر نہ کہتے رہیئے گا, ہمم, اچھا, ٹھیک ہے
M🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain