f to f




F to f
kese ho sub frndz


f to f
f to f
f to f


- ہمدردی سے نفرت ہے مجھے
تسلی سے الجھن ہے
بھرم میں اب کسی کا رکھتی نہیں
اور وعدوں کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!
کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے
تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
ترے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو
تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے
تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا
مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے
جون ایلیا

اگر یہ شام شرماتی رہیگی
محبت ہاتھ سے جاتی رہیگی
یہ جنگھلی پھول میرے بس میں کب ہے
یہ لرکی یونہی جزباتی رہیگی
دریچوں سے ہوا آئے نہ آئے
تیری آواز تو آتی رہیگی
تجھے میں اس طرح چھوتا رہا تو
بدن کی تازگی جاتی رہیگی
تہذیب حافی❤
السلام علیکم !
نرم مزاجی، اچھا اخلاق اور میٹھی مسکراھٹ ایمان کی علامت ھے اس مخلص دعا کے ساتھ کہ اللّه تعالی آپ کو ھر وہ خوشی دے جس کی آپ کے دل میں تمنا ھے آمین.
شکایات ہے تم سے_____🍁
مگر کرنے کی اجازت نہیں دیتا یہ عشق 🔥🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain