دشت میں آنکھوں سے اک بادل بنانا عشق ھے۔ یاد رہنا، یاد کرنا، یاد آنا عشق ھے۔ کیف سے سرشار رہنا اور کہنا الاحد۔ زخمِ دل پہ ہاتھ رکھ کے مسکرانا عشق ھے۔ ھجر کی پرچھائی بھی اس داستان سے دور ھے۔ ھاں اُسے اُسی کی خاطر بھول جانا عشق ھے۔ تندئی یاد اذیتِ دشمنِ جان ھو مگر۔۔۔ خاکِ ہستی میں چراغِ دل جلانا عشق ھے۔
جب بھی تمیہں کوئ پیار سے بلاے گا اپنی نئ محبت سے کھا کر دھوکا جب تو واپس پلٹ کر آئے گا کوئ نہ تم کو سن پائے گا تم کو اک شخص بہت یاد آئے گا رات کی چاندنی میں جب ستارہ ٹوٹے گا میرے دل کے ٹوٹنے کا شور سنے گا تم کو اک شخص بہت یاد آئے گا دل کا سکون دھونڈو گے تم جب ذخم دل سنائے گا سننے کو کوئ نہ آئے گا
اندھیرے راستوں میں یوں تری آنکھیں چمکتی ہیں خدا کی برکتیں جیسے پہاڑوں پر اترتی ہیں محبت کرنے والے جب کھبی آنسو بہاتے ہیں دلوں کے آئینے دھوتی ہوئی پلکیں سنورتی ہیں دھواں سی بدلیوں کو دیکھ کر اکثر وہ کہتی تھی ہمیشہ چاندنی میں بے وفا روحیں بھٹکتی ہیں ہمارے زندگی میں پھول بن کر کوئی آیا تھا اسی کی یاد میں اب تک یہ تحریریں مہکتی ہیں مجھے لگتا ہے دل کھنچ کر چلا آیا ہے ہاتھوں پر تجھے لکھوں تو میری انگلیاں ایسی دھڑکتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain