کبھی تو مل پہلی ملا قات کی طر ح
بگڑا ہی رہتا ہےکیوں حا لا ت کی طرح💕💕
وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیا را
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح💕💕
"کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ ____ دل نے جلا دیا💕💕
اے جنونِ عشق ______ بتا ذرا
مجھے کیوں ___ تماشا بنا دیا"!💕💕
کسی دن بٹھا کہ پوچھیں گے تیری آنکھوں سے 💞
کس نے سکھایا ہے انہیں ہر دل میں اتر جانا💞
حضورِ والا_____اک مسلہ فقۂہ عشق کی روسے
کوئی جب دل چُرا لے__کیا اس کےہاتھ کاٹیں گے؟؟!!
• یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں
ہم جیسی حسین آنکھوں والے آتے ہیں۔
جب ساحل پر
لہریں بھی شور مچاتی ہیں کے لو آج سمندر ڈوبے گا💓😂😂
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔