یہی تو دکھ ہے ستم گر تیرے رویے نے
دکھی نہیں کیا حیران کر دیا ہے مجھے.
میں اس کے تمام خیالات کو بھاڑ کی دہلیز، پہ چھوڑ آئ ہو 💔
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی
قدرت کے حسین مناظر میں !🌿
میرے یار کا بھی شمار ہوتا ہے❤
سب سے اچھا شوہر وہ ہوتا ہے
جو آپکے ساتھ چھم چھم بھی کھیلے😁😹🐰💕
-
جس كی قربت كو داستاں ترسے ....
ميں وه كردارِ دلنشيں بھی نہیں!
جس كی قربت كو داستاں ترسے ....
ميں وه كردارِ دلنشيں بھی نہیں!
دل تو بس یونہی چاھتا ہے تمہیں
ورنہ میں تم سے خوبصورت ہوں😘😂
سکی آنکھوں کا عجب رنگ ھے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں قبائل کی ،،دلیلوں،، جیسا
جو محبت تُو مجھ سے کرتا ہے
کیا سبھی کو سبھی سے ہوتی ہے
کوکین طبیعت ہوں
پرہیز میرے ! دلبر
مثلِ اغیار بھاڑ میں جاؤ
اے مرے یار ! بھاڑ میں جاؤ
ایک دو تین دن کی بات نہیں
تم لگاتار بھاڑ میں جاؤ...!!
Khuda k han muqaam sirf......... Dil ki kafiyaat ka hai
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ۔۔
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمھارے ہوتے۔
خنجر نہ ملا تو اس نے بیدمؔ
آنکھیں دکھلا کے مار ڈالا
یہ دھار قتل کرتی ہے تلوار کی مجھے
آیا کرو نہ آنکھ میں سُرمہ لگا کے پاس
میرؔ اُن نیم باز آنکھوں میں!
ساری مستی شراب کی سی ہے!
✍️ میر تقی میرؔ
آسان کہاں ہوتا ہے وہ شہر بُھلانا 💔
جس شہر میں رہتا ہو دلدار کسی کا 🥀 😍
ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻨﻮﻥ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﺣﻀﺮﺍﺕ ۔۔۔۔ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮﮞ☕
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کےبتایا اُسے...
ایسے چُھبتا ہے مجھے تمہارا بدلہ ہوا لہجہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain