Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے
کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے

saman__11
 

جسکی باتیں کوئی نہیں سنتا
😁
وہ مجھ سے شیئر کر لو 👻
کیونکہ میری بھی کوئی نہیں سنتا

saman__11
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے

saman__11
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر۔
آگ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے

saman__11
 

فاصلہ رکھیں✋🙈
آج دو سیلفیاں بہت پیاری آئی ہیں۔😍😂🙈

saman__11
 

داڑھی والے لڑکے سیدھا دل پہ ٹھاہ کر کے لگتے ہیں ..❤️

saman__11
 

- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.

saman__11
 

سیلفیاں ساری میری خراب بنتی تھیں،
وہ بھی مجبوراً لا جواب کہتا تھا. ❤️👌

saman__11
 

مرشد میری سادگی مجھے لے ڈوبی،
وہ ڈیٹ کا کہتا رہا، میں کھجوریں سمجھتی رہی😂😂

saman__11
 

تعلق فرصت کا نہیں،
توجہ کا محتاج ہوتا ہے.

saman__11
 

جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں۔۔۔۔!!!
اسے عام کر دیجئے 🔥🔥🔥🔥🔥

saman__11
 

احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے۔۔۔
Gd night

saman__11
 

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے،
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے__

saman__11
 

" -😒
" مرشد جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے ~°

saman__11
 

چراغِ محفل بن، چراغِ راہ گزر نہ بن
۔
ایک ذلیخا انتخاب کر، ہر ایک کا یوسف نہ بن

saman__11
 

-"جو میرا ہے اس پر کسی کا حق تو کیا نظر تک برداشت نہیں ہے مجھے

saman__11
 


لہجے سے ٹپکتی تھی بےرخی اس کے
یہ مصروفیت تو فقط اک بہانہ تھا

saman__11
 

اور جب محبت بے پناہ ہو کسی سے
تو ہر تیسرا شخص برا لگتا ہے

saman__11
 

سب دهوکا ہے
کچھ نظر کا کچھ جزبات کا

saman__11
 

گلے شکوے نہیں مرشد
اب صرف خاموشیاں💔