اوس کی طرح خواب تھے آنکھیں نمی سے بھر گئے
رات تھی اپنی زندگی صبح ہوئی تو مر گئے
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملے یا تجربہ
چیزیں دونوں نایاب ہوتی ہیں!!🔥
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے۔۔۔
کوئی دوسرا ہمیں کوئی عادت نہیں ڈالتا، ہر عادت ہم خود کو خود ہی ڈالتے ہیں، پھر چاہے وہ عادت لوگوں کی ہو یا چیزوں کی.....🔥
ذوقِ دید میں ھے تکلیف هر روز سراسر محسن
اچھے رهتے هیں وہ لوگ ، جو محبت نہیں کرتے
🔥🎀
جو گزر گیا نا دانیوں میں
وہ وقت کمال کا تھا صاحب
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اُن کو
بیشک..........
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے.....
تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو ...
...ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا...
کئی کام رہے گے ہیں٬ تیری یاد کی وجہ سے
تیرے ساتھ بھی خسارہ٬ تیرے بعد بھی خسارہ
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے🔥
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں💔
میں تو میسر تھا اُسے، ساتھ کھڑا تھا اُس کے
اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے ؟
#
میرا ہو کر بھی وہ غیر کی جاگیر تھا
وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا
تم 💕اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
تو پہلا لفظ دوبارہ ______________پڑھ لو
ویسے تو میں بہت اچھی ہوں😛
پر کبھی کبھی تمیز والا فیوز اڑجاتا ہے😔🙊
موڈ آف تھا☹😕
نصرت فتح علی کی قوالی سن لی
اب خودکشی کرنے کو دل کر رہا ہے 😂😂
فیصل آبادی کو بتایا پھوپھا فوت ھو گیا ھے کہتا
😁
کداں کرونا نال یا سادہ
یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب
.
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد
اک منٹ کی خاموشی اس لائن کے لئے
😁
تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا
انڈین آرمی پریشان ۔
۔
۔
اک ہی شکل کے دس آدمی آ کر چپیڑیں مار رہے تھے😂😂😂😂
ٹینشن کی اتنی عادت ہو گئ ھے کہ ۔۔
کبھی ٹینشن نا بھی ہو تو ٹینشن ہونے لگتی ھے ۔
کہ سب ٹھیک کیسے چل رھا ھے😒😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain