میرا دل کرتا ہے کہ کوئی مجھے love لیٹر لکھے😍
اور میں املاء کی غلطیاں نکال کے اسے واپس کر دوں😝 😂😂
چلتا نہیں تھا ساتھ میرے، کوئی ہمسفر
دشوار ہو گیا تھا بہت، راستہ میرا..
زندگی میں اگر کوئی کھوئی ہوئی چیز
واپس مل رہی ہو تو آپ کیا مانگو گے
زندگی میں اگر کوئی کھوئی ہوئی چیز
واپس مل رہی ہو تو آپ کیا مانگو گے
شیشے میں اپنا خود کا منہ دیکھ کر آپ کا Reaction کیا ہوتا ہے؟🙈😁😜
Me😴
Good night Allah Hafiz 😴
وہ قہر اٹھانے والی رات تھی
.
جب تیری میری آخری بات تھی"
تجھ سے کوئی اور تعلق بھی ضروری ہے میرا
یہ محبت تو کسی وقت---- بھی مر سکتی ہے
میں ہوں حصہ اک اداس شام کا۔
اور وہ دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذان جیسا☹️
رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ....!!
میں بھی ایسا تجھے بھولوں کہ سدا یاد کرو
میری محبت کہ پاگل پن کا اس طرح مذاق نہ بنا
کے تیری آنکھیں ہی ترس جائیں پیار دیکھنیں کیلیے ۔۔
🍂🍂
: مرہم نہ بن سکے گی ۔۔۔
تیری معذرت کبھی ۔۔💔
ﮨﯿﮟ آپ کی ﺁﻧـــــــــــــــــــﮑﮭﯿﮟ_🔥
#ﺍﮎ ﻧﻈﺮﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻏـــــــــــــــــــــــﻼﻡ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﻧﺎﮞ😍💯
🔥
میرے ہاتھوں سے تیرے ہاتھ کا نکل جانا
دل میں برپا ہے اس شام کا کہرام ابھی تک😔
😞😞😞....
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے...!
(。•́︿•̀。)
آپ۔ سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ تو آنکھوں میں ڈوب جاتے ہے۰۰