Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

کبھی ساتھ نہ چھوڑنے کا یقین دلا کر
بے خبر و بے حس ہو جانا ہی آج کل کی محبت ہے

saman__11
 

بچھڑا تھا جس غرور سے وہ بھی تو یاد کر
آنکھوں میں تیری آج یہ آنسو فضول ہیں
🔥....

saman__11
 

بچھڑا تھا جس غرور سے وہ بھی تو یاد کر
آنکھوں میں تیری آج یہ آنسو فضول ہیں
🔥

saman__11
 

دلاسہ ہم کو دینے کا
تماشا خوب کرتے ہو 💔🌚

saman__11
 

دنیا کا سب سے مشکل کام اس کی وضاحت کرنا ھے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں

saman__11
 

دیکھ ! بہت ہو گئی دل آزاری
اب کچھ سکون قلب دیا جائے !

saman__11
 

Asslam alikum happy cool morning 😊😊\(^o^)/

saman__11
 

ہے کوئی خاموش چاہنے والا ❣️
آج اظہار کی اجازت ہے 🌹😔😂

saman__11
 

بات تو دل شکن ہے پر یارو!
عقل سچی تھی، عشق جھوٹا تھا..

saman__11
 

میں خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا عکس ہوں۔۔۔۔
میں خود اپنی ذات میں لاجواب ہوں۔۔۔۔۔

saman__11
 

ہر شخص یہاں دلفریب ہے
ہر دلفریب ایک فریب ہے🔥
#

saman__11
 

حسبِ ضرورت سا حسن ہے
تم حسبِ توفیق چاہ لینا ۔۔!

saman__11
 

حسبِ ضرورت سا حسن ہے
تم حسبِ توفیق چاہ لینا ۔۔!

saman__11
 

سفروں کی وحشتوں کا احوال تو کبھی سُن
تمھیں تلاش کرتے کرتے میں خود سے کھو گیا

saman__11
 

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے ___ مرا نام نہیں ہے کوئی !

saman__11
 

زندگی میں اک بار محبت سب کو کرنی چاہیے، تاکہ سب جان لیں کہ محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے

saman__11
 

جب ہنس کے کہہ دوں کہ ٹھیک ہوں میں۔۔
تو سمجھ جانا کہ رونے کے قریب ہوں میں۔

saman__11
 

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂

saman__11
 

۔
#ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﺑﻮﻟﯿﮟ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ
#ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

saman__11
 

تیرے "غرور" کی بساط__ میرے سامنے بس یہ ہے!!
میں تیرے جیسے، سینکڑوں غلام___ کرکے چھوڑ دوں