Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

راستے مقدر ہیں'' 🔥🥀
_''منزلیں خدا جانے'' 💕💯

saman__11
 

تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں...
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کو پسند ہوں میں...❤

saman__11
 

سب کلائی کی بات ہے جاناں
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں🌺

saman__11
 

ایک دفعہ کا ذکر ھے 🍂
ہم سب سکول کالج اور یونیورسٹی جاتے تھے 😕🍂.

saman__11
 

اسی بندے دل دے ماڑے نیں❤😌
ایویں لوگ سڑن تے وکھری گل اے🔥✌

saman__11
 

تم بھی شامل تھے دل دکھانے میں
😁😁😁
تم پہ لعنت ہو پانچ صوبوں کی

saman__11
 

*مرشد وہ کہتا رہا، تم میرے ہو*
*مرشد مجھے سُننا تھا؛ میں تمہارا ہوں

saman__11
 

میں اسلئے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا
تو شرمسار نہ ہو بات سے مکرتے ہوئے ؟؟؟

saman__11
 

واسطہ نہیں رکھنا تو مجھ پر نظر کیوں رکھتے ہو ،،
میں کس حال میں ہوں زندہ یہ سب خبر کیوں رکھتے ہو ،،

saman__11
 

پھر یوں ہوا کہ ہم نے رویے سمجھ لیے اور اس کے بعد کسی سے شکایت نہیں رہی

saman__11
 

____کچھ لوگوں کو قریب کر کے!
ہم ساری عمر کا پچھتاوا خرید لیتے ہیں...

saman__11
 

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے

saman__11
 

مُحَمَّد ﷺ❤

saman__11
 

مرشد آنکھوں پہ دھیان دو گے 😊
تو بات ادھوری رہ جائے گی 😋

saman__11
 

کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا اب سارا پیج تو بےوفا نہیں ہو سکتا😋😊

saman__11
 

a1
.c8
.e4
.k2
.k3
.k4
.k5
.k7
.n1
.n5

saman__11
 


کیا تمہیں قبول ہے 😌
لڈو میں ہاری ہوئی لڑکی 😔

saman__11
 

نا دل لگ رها ہے نا دا لگ رہا ہے
هر کوئی خوامخواه لگ رہا ہے
👑

saman__11
 

اکثر محبتیں نمبر اور فوٹو نہ دینے پر ختم کر دی جاتی ھیں۔۔۔۔۔۔😁😓

saman__11
 

سلیقہ تونے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے 👉😋
یہی آنکھیں ہے قاتل انہی کو کھول رکھا ہے