کسی کی سچی محبت کو جاننے کا یہ بھی ایک طریقہ ہے کہ وہ آپ کو کتنا خاص رکھتا ہے ، آپ کے لیے کون کون سے خاص الفاظ استعمال کرتا ہے ، ایسے الفاظ جو دوسروں کے لیے نہ ہوں بس آپ کے لیے ہوں ، ایسے لفظوں اور ناموں سے آپ میں اور باقی عام لوگوں میں فرق نمایا ہو ،،،،،،،،لیکن اگر وہی خاص لفظ اور نام جو وہ آپ کے استمال کرے اور دوسروں کے لیے بھی تو سمجھ جائیں کے وہ آپ کو بھی ان عام سے لوگوں کی طرح سمجھتا ہے 💯