کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے,کوئ شخص آنکھوں کی دسترس میں نہیں ہوتا پھر بھی ہم اسے سانس سانس جی رہے ہوتے ہین
💖
با حیا کو حیا مارتی ہے اور بے حیا زہر سے بھی نہیں مرتے۔
☆☆☆
میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا
جو جہاں بچھڑنا چاہیےفی امان اللہ
نہ سلیقہ مجھ میں کلیم کا نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا
میں ہلاک جادوئے سامری، تو قتیل شیوہ ءِ آزری
میں تجھ کو بھول گیا، دیکھ تجھ کو بھول گیا
سو تجھ کو جتنا #گھمنڈ تھا، وہ سب فضول گیا
/﹋\_
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
Apny apny janu ko bacha lo
Attaa Maaji satakli
Mery qatil mery dildaar mery paass rahoooo...😔💟
Mojhy tum bhool jao ,ya k mj yaad rakhoo....✨✨
تم محبت خرید لائے ہو
پہلے ہی عذاب کم تھے کیا
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں