Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

یوں تو ہر شخص برے احترام سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا

saman__11
 

Tum yaad to aty hoo....
Magr ham yad nhi krty😏

saman__11
 

لوگوں سے دور رہیے
*اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں.....

saman__11
 

عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی
خاص لوگوں کا دائرہ ہے وہ ❤️

saman__11
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے
💔
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے
True

saman__11
 

کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دھلی خلقت..،
میرا تو دم گھٹ رہا ہے ان پارساؤں میں..،

saman__11
 

عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو

saman__11
 

If u got my death news 👈
Ur 3rd emoji🔥
is ur reaction🙉

saman__11
 

: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے

saman__11
 

ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا
کدی کلیاں بہ کہ سوچ تہ سہی

saman__11
 

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے...
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی...

saman__11
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

saman__11
 

اسے پتا ہی نہیں تھا ______سلیقہ محبت کا
میں نے چاہ کر بتایا اسے______ایسے چاہا کرتے ہیں

saman__11
 

گزر گیا وہ وقت جب طلبگار تھے ھم تمھارے۔۔۔۔
اب زندگی بھی بن جاؤ تو ھم قبول نہیں کرتے

saman__11
 

نام ہونٹوں پہ تیرا آیے تو راحت سی ملے
توتسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے

saman__11
 

Good night 😪

saman__11
 

بہت تراشا محبت سے میں نے صنم کو 💔💔
لیکن پتھر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پتھر ہی نکلا ۔۔۔

saman__11
 

نظر ھے ہم پہ ان دیکھی آفتوں کی ستم
تبھی تو آجکل ہم گھر سے کم نکلتے ہیں

saman__11
 

جو نہ سنتا ہو اب اسکو سنانا کیسا
روز جو روٹھے اب اس کو منانا کیسا

saman__11
 

کاش حشر میں ذکر ہو_____بے وفاوں کا
اور تم مجھے گلے لگا کر کہو خدا کے لٸے چپ رہنا___