*خواب, خواہش ' اور لوگ*
*جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا "*
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں سرکار ✨✨
ہر شخص کا مقدر سکندر نہیں ہوتا
جب میں ہسنتا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے۔بات آئینے کی کرتا ہوں کسی انسان کی نہیں۔
😓
ویکھیں اکھ نہ ملا دی
.....
#جٹی پورزے ہلا دو دل دے....
ہم مشرقی لوگ محبت میں
ملکیت کے قائل ہوتے ہیں❤️
✨
آپ مفرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے
واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘🙈🙈🙈🙈
چونا نمبر 143
مجھے تم سے نہیں تمہاری روح سے مُحبت ہے
😝😂😏
بڑی دلچسپ غفلت ہو گئی ہے
اچانک ان سے الفت ہو گئی ہے