🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
(
ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے
ﻫﻢ ﻧﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻫﻮﺋﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺟﻮ ﺩﯾﺎ💗😘💕
ﻫﻨﺲ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ، ﺭﺍﺕ ﮔﺌﯽ ﺑﺎﺕ ﮔﺌﯽ🔥😭🍁
عید کی نماز کے بعد
آپ پہلی کال کسے کریں گے؟
😊😊
میرے لئے رشتے آرہے ہیں😜🙈
پوچھنا یہ تھا کہ دولہن کس color کی لوں😜😜🙊😂🤣
رابطہ دنیا سے بڑھانے کی ضرورت کیا ہے
تُو جو میرا ہے تو زمانے کی ضرورت کیا ہے.. 💘💘__🔥
آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے...😒😒
اس لیےہم پرسوں کرینگے...😝😂
شریک تو بہت ہیں زندگی میں
😎🍻
بس شریک حیات کی کمی ہے😝
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
سنگ رہا جو اسنے دل ہی دکھایا۔۔
وہ بھی پرایا ،میں بھی پرائی
🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔....
جو #تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے #نظر_انداز ہی رکھو ...