💕💞
💖نہ تو میرا کوئی کمال ہے, نہ دخل ہے اس میں غرور کا💖
💖مجھےرکھتےہیں نگاہ میں,یہ کرم ہے میرے حضورﷺ کا💖
💖💖💖💖صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💖💖💖💖
پِھر کِسی نے کہا ہے آپ اچّھِے لگتے ہَیں
پِھر کسی نے مُجھے تیری نِگاہ سے دیکھا ہے
ہار کر مسکرا دیا ہم نے...
جیت کردی بدمزاح ان کی... 🖤
ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
شــرارتـوں ســے فــرصت نہیــں ملتــی 😉😎
ورنہ ہـم کـر کــے بتــاتـے محبت کســـے کہتــے ہیـــں 😻
# 💅👻
تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے.......
پھولوں کیطرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لوگ.......
Subha bakhyr 😊 😊
قیمتیں روز گرتی جاتی ہیں...
دو ٹکے کا بھی انسان نہ رہا.
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا،
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے
دعائیں رد نہیں ہوتی جناب😟😟
بس بہترین وقت پر قبول ہوتی ہیں❤❤
عشق قلندروں کا رقص ہےمیاں
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں
خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو 😍
ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 💖
عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
Feeling happy shapy😍😊
Ptaa nahi QQ......😉
کہاں کی آ فت ھو؟😁
Me Gujranwala...... 🙈
Or Ap
اے دوستو!!
"عشق کا دستور ہی کچہ ایسا ہے
"جو اس کو جان لیتا ہے
"یہ اسی کی جان لے لیتا ہے🚬👌👌👌👌