ہتھیاروں سے جنگ تو جیتی
جاسکتی ہے مگر دل نہیں کیونکہ
دل صرف کردار کے ساتھ جیتے
جاتے ہیں.
🍃 🍃 🌹🌹
Right word
اس نے پیار کا ثبوت مانگا میں نے لڈو میں اسکی پکی گوٹی چھوڑ دی😁🙈
ہم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے♥️
ہم مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے♥️
Subha bakhyr 😊 😊
زیادہ فون استعمال کرنے سے🙄 انسان بگڑ جاتا ہے
😝😝😝اس لیے ..😂
😂 میں ایک ہی فون سارا دن استعمال کرتی ہوں🙊😝
#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے.....
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے...
Auuumm 😓😥😞😵😷,,,,,,,,,
دشمن کی کیسی فکر...؟🥀
احتیاط اپنوں سے کیجیے...!🖤
کوئی مجھے بھی مانگتا ہوگا😍
اپنی افطار کی دعاؤں میں🙈😆😁
لیکن پتہ نہیں کون😥😝
تم میرے ہاتھ سے پہنو گی تو ہی دونگا تمہیں
تمہارے لئیے لے کر رکهی ہیں چوڑیاں میں نے۔۔۔
Dedicated to me😋😘
.......love Bangles,,,

میں کہوں تو بس وہ سنا کرے❣
میری فرصتیں. میرے مشغلے..
سبھی اپنے ____نام کیا کرے❣
کوئی بات ہو کسی شام کی..
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی❣
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے..
جو میں کہوں چلو اس نگر❣
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو..
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف❣
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے. Queen
راجہ بھی لاجواب تھا وادی عشق کا😊
لیکن دیار حسن کی رانی غضب کی تھی😊😋
انتظار کیجیے... ✋
پوسٹ سوچی جارہی ہے...
😊😅😂
کچھ لوگ اس لیے بھی زندہ ہیں
کیونکہ میں جیل نہیں جانا چاہتی😏😐😂
سنا ہی تعریفوں کے پُل کے نیچے
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں 🔥
