ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے... خاموش رہنے لگے ہیں
،
Subha bakhyr 😊
ایک وہ ہیں جنہیں یاد نہیں قصہ ماضی۔۔🔥
ایک ہم ہیں ابھی پہلی ملاقات نہیں بھولے۔۔😊
فریب دے کے اسے جیتنا گوارہ نہیں
اگر وہ دل سے ہمارا نہیں،تو ہمارا نہیں۔۔۔!!!!
ساحل پہ جب آتے ہیں تیری جیسی آنکھوں والے لوگ
لہریں شور مچاتی ہیں ___ لو آج سمندر ڈوب گیا
تیری غفلتوں کو خبر کہاں ،،،،،
میری اداسیاں ہیں عروج پر،،،،،،
آپ کے پاس تین چیزیں ہیں۔۔
مجھے کیا دے گے ۔۔۔😎😎
۔۔دعا☺۔۔دوستی🙈۔۔دل💕
تیرے ہاتھ اگر لگ گئی ہے کمزوری
میرے مزاج کی نرمی کا فائدہ نہ اٹھا🔥
اُسے پسند نہیں ہے ... محبتوں میں کمی
وہ لفظ بھی گنتا ہے میری باتوں کے
پھیلا ہوا ہے حسن عارض روشن نقاب میں
کیا کیا تڑپ رہی ہے تجلی حجاب میں
لوگ یوں دیکھ کے ہنس دیتے ہیں
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے
یہ دل برا سہی سر بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکاں میں کچھ دن رہا بھی تو ہے
_ ,👀❣️
ہم ہوئے کیا ذرا خفا تم سے
جس کو دیکھو تمہارا ہوگیا ہے
🔥
محبت اگر پھول دینے سے بڑھتی تو مالی اور پھول بیچنے والے ساری دنیا کے محبوب ہوتے.
قدر چیزوں کی نہیں جذبات کی ہوتی ہے❤❤️
ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺎ ﭨﺎ ﮨﮯ گروپ میں😷
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ...
ﭘﮧ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ...😒😁
ﮨﻮﺵ ﮐﺮﻭ ﺍﯾﺘﮭﮯ ﻣﺮﻭ ﻣﯿﺮﯼ
.ﭘﻮﺳﭧ ﺗﮯ.....😅💔
ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺎ ﭨﺎ ﮨﮯ گروپ میں😷
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ...
ﭘﮧ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ...😒😁
ﮨﻮﺵ ﮐﺮﻭ ﺍﯾﺘﮭﮯ ﻣﺮﻭ ﻣﯿﺮﯼ
.ﭘﻮﺳﭧ ﺗﮯ.....😅💔
وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے
اب سنا ہے ! مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے۔
🍀
ماہر تھا وہ سیاستِ ہجر و وصال میں🔥
اس نے کبھی رقیب کو چاہا کبھی ہمیں
پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا ۔۔
پھر ایک روز اس نے کہا __ آپ خوش رہیں!!
پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا ۔۔
پھر ایک روز اس نے کہا __ آپ خوش رہیں!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain