Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے -"
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا -

saman__11
 

جب زبردستی کی ہنسی چہرے پر سجائی جائے نہ
تب دل کے ساتھ جبڑے بھی دکھتے ہیں 😧😭............................
Haye mery niky niky dukh😋😘

saman__11
 

اس بار ملک کے حالات دیکھ کے
لگتا ہے کوئی عیدی نہیں دے گا😔
😭😭😅😅

saman__11
 

ضروری اعلان ⁦✌️⁩
اگر آپ کا مرنے کا دل ہو تو 😌⁦
آپ میری سادگی پہ بھی مر سکتی ہیں 😋😉🙈

saman__11
 

ضروری اعلان ⁦✌️⁩
اگر آپ کا مرنے کا دل ہو تو 😌⁦
آپ میری سادگی پہ بھی مر سکتی ہیں 😋😉🙈

saman__11
 

میں جس کو نظر بھر کر دیکھ لوں ناں
اس کے لئے پھر ایمبولینس منگوانی ہی پڑتی
♥️ہے😊😂🔪

saman__11
 

حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی 🤔
😔😧

saman__11
 

کاش میں بھی لڑکا ہوتا
افطاری کے بعد باہر جا کے سوٹے لگاتا
😑😑😑😑
Just funny post 😂😋

saman__11
 

لعنت بھی کیا چیز ہے
ایڈریس نہ بھی لکھو
مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے 😂

saman__11
 

اوہ ہیلو گل سنو میری ۔۔
عید گفٹ کدھر ہے میرا ۔🙊😒😥😥

saman__11
 

اب مت پوچھنا کون ہو تم😍
میری افطاری کا پکوڑا ہو تم 😂
🙈🙈🙈🙈🙈

saman__11
 

ಠಿ_ಠಿ,,,,,,Old SkuL,,,,,,ᕦ༼ຈل͜ຈ༽ᕤ

saman__11
 

ان کی پلکوں ____سے شروع ہوئی داستان محبت...❤
❤جن کا جهکنا بھی قیامت ,جن کا اٹهنا بھی قیامت❤

saman__11
 


سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟

saman__11
 

دامادم کا بھی ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے😏
"کچھ لوگ"
انے وا چلاتے ہیں ,😂😂😂
\(°o°)/

saman__11
 

ٹوٹے😂😂✌
L-" 👑🔥
-"اس نے پیار کا ثبوت مانگا
میں نے لڈو میں اسکی پکی گوٹی چھوڑ دی😋😎😜
ایں ہوندیاں نے محبتاں😍🤣🙈😛

saman__11
 

اعلی کوالٹی کے #لیجنڈز تو وہ ہیں
جو افطار ٹائم دعا میں #محبوب مانگتے ہیں،😂😂😂

saman__11
 

بھروسہ سٹکر جیسا ہوتا
دوسری دفعہ پہلا جیسا نہیں چپکتا
😏😏😏

saman__11
 

Good morning 😘😊

saman__11
 

Allah Hafiz good night😒😔