کاش کوئی میرا نام بھی ہاتھ پر لکھ لیتا✍️👉😏😋
ہائےےےے ہم جیسے لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا، 😪
مجھے لگتا ہےعید آخری روزے کے بعد ہو گئی 😁😜
آپ کو کیا لگتا
اک اکھ دا مُل سوا لکھ بلیھیا ٠٠٠٠👀😘
پورا یار تولاں تے کی بنسی ؟؟😍
اک اکھ دا مُل سوا لکھ بلیھیا ٠٠٠٠👀😘
پورا یار تولاں تے کی بنسی ؟؟😍
یہ جو نظروں سے دل کو نڈھال کرتے ھو.
کرتے تو ظلم ھو مگر۔۔۔۔کمال کرتے ھو.
💃😘💃😘💃
ابھی’’ع‘‘ لکھوں #تُو سوچے مجھے، پھر’’ش‘‘ لکھوں تِری نیند اُڑے🔥🔥
جب’’ق‘‘ لکھوں #تُجھے کُچھ کُچھ ہو، مَیں’’عِشق‘‘ لِکھوں تُجھے ہو جائے💗💗💗
ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا.😋😂
تمہارا میرا تعلق کوئی تو ہونا تھا😍
یہ عشق وشق نہ ہوتا تو دشمنی کرتے.😋
#
دو چہرے رکھنے والوں کا تو صابن بھی جلدی ختم ہوجاتا ہو گا نا؟؟؟😋😝🙈#
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو
اور اتنا آگے بڑھو اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کے کہے۔۔۔
انی دیا وچ وجنا ای👏
زندگی میں کبھی ہار نہ مانو
اور اتنا آگے بڑھو اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کے کہے۔۔۔
انی دیا وچ وجنا ای👏
میں نے آزما کے دیکھا ہے کہ میں جب تک پوسٹ نہ کروں آپ لوگ کمنٹ نہیں کرتے
خودکشی کا نیا راستہ اپناو
میں تجھےچھوڑ کے چائنہ چلا جاؤنگا..
بریکنگ نیوز
حکومت نے سونا فری کر دیا
صبح سونا، رات سونا، دوپہر سونا ،
جب دل کرے سونا۔۔😀😆😆
Cool morning 😊
Good night Allah Hafiz
🍂ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بات بتانے ماہ رمضان آتا ہے_🍂
.تم قیامت بھی اٹھاؤ گے تو کچھ نہیں ہو گا ♥️
ہم فقط #آنکھ اٹھائیں گے تو چھا جائیں گے!!😍😍#♥️
👌Try kro
اپنے نام کے پہلے 3 حرف انگلش میں لکھ کر ساتھ com. لگاؤ دیکھتے ہیں کس کی تصویر 📷 آتی ہے.
مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا کہ تم میری زندگی ہو
😣😣😣
شاید میں کسی کی موت ہوں
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain