Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

اگر ایموجی نہ ہوتے
تو قسمیں کھا کھا کے بتانا پڑتا
اللہ دی قسمیں میں تے ہنس کے گل کیتی سی!👈😂😁😁😁👉

saman__11
 

اگر بیوفاؤں کے سر پر سینگ ہوتے
تو
آدھے سے زیادہ جانُو مانُو آج بارہ سنگھے ہوتے 😏😏😏
😂😂😂😂

saman__11
 

آج میرا آپ سے میٹھی میٹھی 😋😋
باتیں کرنے کو دل کر رہا ہے
😋
😋
😋
😋
#گڑ
#چینی
#شکر
#جلیبیاں
#برفی
چلو ہن تاڈی باری
😜😝
#جواب_فنی_ہونا_چاہیا

saman__11
 

پہلے جوڑے #آسمانوں پہ بنتے تھے
اب #لڈو اور pubg
میں بنتے
😋

saman__11
 

اگر میرے بارے میں آپ کو کچھ کہنے کا موقع ملے تو کیا کہوں گے
چلو نکال لو سب دل کی بھڑاس😂

saman__11
 

ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو۔۔۔
اس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے...😂😕😋

saman__11
 

جس طرح کے حالات چل رہے ہیں😯😯😯
مجھے لگتا ہے اب عید رمضان کے بعد ہی ہو گی😕😕😑😑

saman__11
 

ان کی پلکوں ____سے شروع ہوئی داستان محبت...❤
❤جن کا جهکنا بھی قیامت ,جن کا اٹهنا بھی قیامت❤
😎😘😘😘❤

saman__11
 

نازک مزاج ھے وہ پری کچھ اس قدر
پائل جو پہنی پاؤں میں تو چھم چھم سے ڈر گئی۔۔۔!!

saman__11
 

آج میلے جانو کو بخال ہے شخت😒😒
تھانا بھی نہیں تھا لہے، نخلے تل لہے ہیں 😌🙈
Aps ki bt h wesy mza Ata ha esy bolny ma😋😘😘😘😘😋

saman__11
 

مجھے کہتا ہے😒😒😒
کہ ہزاروں مرتی ہیں مجھ پہ😱
میں نے بھی کہہ دیا پگلے☺
سستی چیزوں کے 😛😝😜
گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😅😂😂
😝

saman__11
 

خوش رہتے ہیں میرے بغیر اب وہ
پہلے تو اتنے بغیرت نہیں تھے 😑😂😂😂

saman__11
 

سارے منظر"wow" ہو جاتے ہیں😍😍
جب ہم"Active now"ہو جاتے ہیں☺️

saman__11
 

ہمارے ساتھ گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم رکھنا💞
ہم باتوں سے سوچ اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیتے ہیں✌
❤️🗿

saman__11
 

تم روزہ رکھ کر بس سوتے رہنا اور 😏
دعاؤں میں کوئی اورمجھے مانگ کر لے جائےگا😒

saman__11
 

تُو ایویں دل دے نیڑے ھیں
جیویں ع تے غ گوانڈی ھن

saman__11
 

آپ خود کو کیا سمجھتے ہیں 😮😛
جواب فلم کا نام ہونا چاہیے ؟؟😂😂
😂😂😒😞😉😂
Me: Mission Impossible

saman__11
 

میں نہیں کرنی پوسٹ 😣😞
میرا موڈ آف ہے😒🙈😜
#دل دیاں گلاں۔۔۔

saman__11
 

واٹس ایپ اسٹیٹس کا مقصد اس وقت تک پورا نہیں ھوتا جب تک جس کو جلانا ھو وہ دیکھ نا لے۔۔۔۔😇😇
😋😋😋
Right?

saman__11
 

الســـــــــــــــــلام وعــــــــــــــــلیکم*
*ﺻﺒــــﺎ ﺡ ﺍﻟﺨــــــــــﯿﺮ*
*سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم*
_انسان کا سکون_
_دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے_
_غفلت ہو جائے تو سجدے میں_
_اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں_