Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

اس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
خاص جرگوں میں، قبائل کی دلیلوں جیسا

saman__11
 

،ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﺑﺤﺚ ﮨﺎﺭ ﺟﺎﺅ ﮔﯽ
ﺣﺴﻦ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻟﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ

saman__11
 

انسان ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حُرف نہ ہو

saman__11
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں،
مجھے اس سے " ہی " تھی❣
اسے مجھ سے " بھی " تھی
,,,,,Word 👌

saman__11
 

عجب سنجیدگی ہے شہر بهر میں
🥺
پاگل بهی اب کوئی ہنستا نہیں ہے

saman__11
 


کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا

saman__11
 

Allah Hafiz good night

saman__11
 

میں اس لیے دور دور تک نہیں سوچتی کہ
🙈
اگر کہیں گم ہو گئ تو واپش کیشے آوں گی
😜🙈😜

saman__11
 

بہت یاد آتی ہے ۔۔۔۔۔😍😍😍😘
لیکن 😋
پتا نہیں کس کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂

saman__11
 

میں ان چھٹیوں میں اتنا سوئی ہوں کہ... 😜😍😍
اب تو میرے خواب بھی Repeat ہونے لگ گئے ہیں..
😋😝😆😋😛

saman__11
 

میں ان چھٹیوں میں اتنا سوئی ہوں کہ... 😜😍😍
اب تو میرے خواب بھی Repeat ہونے لگ گئے ہیں..
😋😝😆😋😛

saman__11
 

سج جاتے ہیں ہر رنگ ہم پر۔۔۔❤💗
ہم پنجابی۔۔۔☺☺
بڑے دلکش ہوتے ہیں۔۔۔🙈☺😘😍🔥
#

saman__11
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
عادتاً --- رسماً --- تکلفاً --- ضرورتاً ....!!
#.❤

saman__11
 

تُجھ کو الجھا کے کچھ سوالوں ميں
ميں نے جی بھر کے تُجھ کو ديکھ ليا💓💓

saman__11
 

تَو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا !
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا

saman__11
 

تَو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا !
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا

saman__11
 

دنیا کا سب سے مشکل کام یہ وضاحت کرنا ھے
کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں

saman__11
 

Dil toR k Yaad krty ho
Wah knjR kamaal krtY ho🙂

saman__11
 

اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے،
پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد_!🙃

saman__11
 

لوگ سینے میں قید رکھتے ہیں۔۔،
ہم نے سر پر چڑھا لیا دل کو۔۔، 🥀