Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

__اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم
"__جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں

saman__11
 

توبہ کی اُمید پر ہو چکے بہت گناہ یارب!
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا 🌹

saman__11
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ھے
میں نے سنا ھے وہ مجھ پر نظر رکھتا ھے

saman__11
 

گھر میں محسوس کرو یا صحرا میں
سناٹا تو سناٹا ہوتا ھے.!!

saman__11
 

ذرا سی قید سے گُھٹن ہونے لگی،اے انسان..
تمہیں تو پرندے پالنے کا بہت شوق تھا ناں...

saman__11
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہو گئی💟❤💝💙😂😂

saman__11
 

لکھیں جو اور کچھ یہ ہماری مجال کیا
اتنا ہی لکھ کے بھیج دیا ہے" ترس گئے"

saman__11
 

ہر وہ رشتہ جس میں احساس
بستا ہو انمول ہے

saman__11
 

اگر چاہتے ہو خدا ملے
کام ایسے کرو کہ دعا ملے

saman__11
 

عداوت بھری آنکھوں سے
انداز مخلصانہ 💕💕
میں وار وار صدقے ہر
وار قاتلانہ 💕💕

saman__11
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں♥

saman__11
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں♥

saman__11
 

گہرے تھے زخم اُن کے
نشانات رہ گئے
تُو تو نہیں رہا تیرے
اثرات رہ گئے
اس گاؤں جیسا حال ہوا
دل کا تیرے بعد
جس میں شجر رہے
یا مکانات رہ گئے..

saman__11
 

بس تجھے سوچتا ہوں اور تیرے لیئے دعا کر لیتا ہوں
میرے نزدیک محبت میں ملاقاتیں ضروری نہیں ❤

saman__11
 

جس طرح لوگ خسارے میں بُہت سوچتے ہیں ،
آج کل ہم تیرے بارے میں بُہت سوچتے ہیں۔

saman__11
 

یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں

saman__11
 

یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں

saman__11
 

انکے انداز تو دیکھو زرا اک تیر سے دو شکار کریں
لبوں سے بھی مسکرائیں اور آنکھوں سےبھی وار کریں

saman__11
 

ہم کو ہیں ناز سارے معلوم
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں 💔😋

saman__11
 

ان کی ایک مسکراہٹ پہ ہم ھوش گنوا بیٹھے 💕
ابھی ھوش سنبھالا ہی تھا کہ وہ پھر مسکرا بیٹھے