Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

اس کی آنکھیں بتاوُں کیسی ہیں۔۔۔
جھیل سیف الملوک جیسی ہیں

saman__11
 

کوئی سیکھلائے محبت کے قرینے اسکو🖤
خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے۔۔۔🔥

saman__11
 

بہت کوشش میں کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن "
کہیں جگنو نہیں ملتا کہیں پہ چاند آدھا ہے..

saman__11
 

میرا عشق کا رشتہ ہے
تیرے قبیلے سے🍓
کیا تجھ سے یہ رشتہ کافی نہیں

saman__11
 

اس کے تبسم کی معصومیت پہ نہ جا فراز
بے وفا لوگ بڑے فنکار ہوا کرتے ہیں

saman__11
 

ان عقلمندوں سے دوری اچھی
جو آپ کو بیوقوف سمجھتے ہیں

saman__11
 

انا کے موڑ پہ بچھڑے تو ھم سفر نہ ملے۔۔۔۔۔
ھم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے۔۔۔

saman__11
 

کوئی کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو ﷲ کسی کے لیے دعا اور معافی کا دروازہ بند نہیں کرتا. ❤💯

saman__11
 

کر لی سحری
😊😊😊
بیٹھ گیۓ فون لے کے
😡😡😡

saman__11
 

❤کبھــی ســایــہ بــن کــے مــیرے قــریــب رہــــنا!!!!
کــبھی مجــھ ســے لــڑ کــے میــرے رقیــــب رہــنا....

saman__11
 

جس پے گزرے۔۔۔
وہی جانتا ہے!

saman__11
 

نہ گلہ رہا، نہ گماں رہا، نہ گزارشیں، نہ وہ گفتگو
نہ میں رہا، نہ تم رہے، نہ خواہشیں، نہ وہ جستجو ۔۔😊

saman__11
 

ﮨﻢ ﻧﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﻬﮯ ﻭﻗﺖ ﻇﺎﻟﻢ ﮨﮯ
ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﻢ ﺑﻬﯽ ...

saman__11
 

مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے ناں
دل مر بھی رہا ہو، تو کہنا پڑتا ہے سب ٹھیک ہے !!!!

saman__11
 

راستہ بدل لینا چاہیے
جب آنکھوں کے پیچھے نمی
اور مضبوط لفظوں کے پیچھے
ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی سمجھ نہ سکے

saman__11
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔

saman__11
 

ایک چیز پر سود جائز ہے
وہ ہے محبت کوئی آپ کو محبت دے تو آپ پر لازم ہے کہ آپ اُسے دونگی محبت دو نہ کہ دھوکا🙏🔥

saman__11
 

قابلِ نفرت بھی نہیں رہے آپ____
آپ محبت کی بات کرتے ہیں!

saman__11
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کرسکتے ہیں؟
جس نے حد سے زیادہ آپکا دل دُکھایا ہو..

saman__11
 

دِل جیتنے کے فن پہ، اگر دسترس نہ ہو
دُکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں