Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

اور وہی ہے جو آفتوں سے امن دینے والا ہے !
"بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے"

saman__11
 

😞😞😞😖😖

saman__11
 

Allah ksi k sath encident na ho sb ko hifzo amaan ma rkhna ,😭😭😭

saman__11
 

Plz sb unki mgfirat ki Dua kren or ye b k unki Dead body Pakistan aa Jaye jld 😞😞

saman__11
 

my cousin like my brother 😞 who left us today, pray for his forgiveness
He died 😭

saman__11
 

Juma Mubarak

saman__11
 

قسم ہے مجھے کوئی شوق نہیں محبت کا .
تجھے دیکھا جو ایک نظر تو دل بغاوت کر بیٹھا

saman__11
 

قسم ہے مجھے کوئی شوق نہیں محبت کا .
تجھے دیکھا جو ایک نظر تو دل بغاوت کر بیٹھا

saman__11
 

مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی😎
میرا اپنا معیار ہے اسی میں رہتا ہوں😍💪

saman__11
 

*مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے* 🙂🥀
*رونا لوگ سیکھا دیتے ہیں* 🙌🔥

saman__11
 

Mera ye bhram tha
......mery pas tum hoo

saman__11
 

Esy shaAk tha Meri mohabat py ......
Azmaty azmaty chor hi gya!

saman__11
 

ﮐﻮﻥ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮔﺎ
ﺍِﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﻬﯽ ﺍُﺗﺮﮮ ﺗﻬﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ...

saman__11
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

saman__11
 

حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب۔۔🤩😍
وہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا⁦❤️⁩🔥

saman__11
 

اب میں رہتا ہوں ملال میں گم
تجھ سے غافل تیرے خیال میں گم

Ewwww😋😋😘😘
s  : Ewwww😋😋😘😘 - 
saman__11
 

Shaba_khyr😴

saman__11
 

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔۔
خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے

saman__11
 

اک آکھ دا مل سوا لکھ 'بھلیا
پورا یار تولاں تے کی بن سی؟؟