تم حسین ھو تو کیا مطلب,..
اب تم پر مرجائیں کیا..؟
تیری تو عادت تھی شاید ہر کسی پہ مر مٹنے کی
ہم ہی ان میں خود کو خاص سمجھ بیٹھے۔۔۔۔!!!!
تیری تو عادت تھی شاید ہر کسی پہ مر مٹنے کی
ہم ہی ان میں خود کو خاص سمجھ بیٹھے۔۔۔۔!!!!
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو ،
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے؟
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو ،
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے؟