میرا خلوص شہر منافقت کی گلیوں میں،
شکستہ پا سہی،مگر سر اٹھا کر گزرے گا..
تیری تصویر سے کروں باتیں
ہائے ! ممکن نہیں ملاقاتیں
تیری تصویر سے کروں باتیں
ہائے ! ممکن نہیں ملاقاتیں
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
مسلک عشق میں.....................سنو صاحب______!!💕
جذبات سے کھیلنا.........................کفر ہے_______!!
سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم
ہماری محبت کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی!!🔥
😰 well done👍
وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو ۔۔!
تمہارے گِرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا....
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو...💞
تمہارے گِرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا....
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو...💞
بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا مستحق بھی نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں.
.
خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے...
کاش آنکھیں ___ پڑھا کرے کوئی...
اور میرا رتبہ ہے کہ میں تو عورت ہوں میاں...!👑
محبت میں "جنت" اور نفرت میں "اوقات" دکھا سکتی ہوں🔥
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤______💃💃💕
دل کا سناٹے بھرے دشت میں دھک دھک کرنا
تیرا ماحول کی چپ توڑ کے "جاناں!" کہنا
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯
"فرمانِ مصطفٰی ﷺ "
سچائی پر قائم رہو، سچائی میں نجات ہے
وہ كہانى كا ہے كردار ___ مگر باغى ہے ...
ضد پہ آئے ___ تو كہانى سے نكل جاتا ہے ...!
وہ كہانى كا ہے كردار ___ مگر باغى ہے ...
ضد پہ آئے ___ تو كہانى سے نكل جاتا ہے ...!
·
نَظر سے اِشارے رُخ پر حِجاب ہوتا ہے
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خَراب ہوتا ہے.. 😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain