ہمارے طے کردہ سارے اصول اُس وقت ناکام ہو جاتے ہیں جب رب اپنی طاقت کا ایک مظاہرہ دیکھا کر انسان کو صدیوں پیچھے کا سفر طے کروا دیتا ہے۔
اس زمیں پر اجنبی ہونے کا غم
پهر وہی ہم ، پهر وہی ہونے کا غم۔۔!!🍂
اس زمیں پر اجنبی ہونے کا غم
پهر وہی ہم ، پهر وہی ہونے کا غم۔۔!!🍂
~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!
~ بس کسی کسی کو اچھے نہیں لگتے___
غزال آنکھ اٹھی یوں شراب خانے میں
کیے ہیں جام نے سجدے سبو نے رقص کیا
جہاں زلف کافر میں دل پھنس گیا ہے
تو واں ہاں دین کیسا اور ایمان کیسا……!!