Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

پتہ نہیں میں sweet ہوں😋
یا
مچھر پاگل ہیں😛😂

saman__11
 

میں ہمدردی کی خیراتوں کے سِکے موڑ دیتی ہوں
جس پر بوجھ بن جاؤں اُسے میں چھوڑ دیتی ہوں

saman__11
 

لوگ باقی بھی معتبر ہیں مگر!
گھر کی رونق ہے صرف ماؤں سے

saman__11
 

ہر شخص کو اپنے لیا سوچا نہیں کرتے🔥😋

saman__11
 

کوکین طبیعیت ہوں ۔۔۔۔
پرہیز میرے دلبر۔۔۔💗

saman__11
 

جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے ملتوی ھوئی ھیں۔
انہیں میرے خیال سے قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے
,,Khyr Sanu ki😋😱🙈

saman__11
 

- " آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اِس قابل ہو گئے؟؟؟؟
✨🖤"

saman__11
 

- " آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اِس قابل ہو گئے؟؟؟؟
✨🖤"

saman__11
 

ویسے آپس کی بات ہے
گھر بیٹھے بیٹھے رنگ چٹا ہوگیا😂

saman__11
 

دنـیا* اگـر بہتـرین جگــہ ہـوتی
تـو یہـاں کـوئی روتـا ہـوا *پیـدا* نـہ ہـوتا😥😞

saman__11
 

تاریخ میں پہلی دفع یہ بات شائع ہوگی
"پاکستانی قوم موبائل چلا چلا کے بور ہو گئی"😂

saman__11
 

❤ مانا کے انمول ہو____کثرت نایاب بھی ہو تم_❤
. .
❤ہم بھی وہ لوگ ہیں ، جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے

saman__11
 

بچا کے رکھا ھے خود کو تیری خاطر
کوئ پیار سے دیکھے تو برا لگتا ھے ۔۔۔۔❤

saman__11
 

کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو
😍
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
۔۔۔۔

saman__11
 

ﻫﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﮩﮑﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺳﮯ ﺭﺍﺯ ﮬﯿﮟ
ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ _______ ﻫﻤﺎﺭﮮﺍﻧﺪﺍﺯ ﮬﯿﮟ~♥~😋😋

saman__11
 

زندگی کتنی بھی دُکھی ہو عدمٓ*
*جینے والوں کو پھر بھی پیاری ھے*

saman__11
 

*پبلک سروس میسج*
پنجاب پولیس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تمام پاکستانی اپنے اپنے گھروں میں رہیں😂😂

saman__11
 

🍂#خوش رہو🌝، یا #خفا رہو 👌
ہم سے#دور 😜______اور #دفع رہو _____

saman__11
 

"کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں۔۔!!
😊😝😉

saman__11
 

"کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں۔۔!!
😊😝😉