جب کبھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
"فرض کرو"
مجھے سمجھ لگ جاتی تھی کے اے سوال میری سمجھوں بار آ😐😂
مجھے نہیں پتا
مجھے پرپوز کرو بس😇😂😛😂😂😂😂😋
Just kidding
میرا نام پڑھتے ہی جو جملہ آپ کے ذہن میں آتا ہے 😒
ادب کے ساتھ کمینٹ میں لکھے 🔪🔪🔪
ﮐﮯ پیدائش ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﯽ...؟ 😜
Jan:وکیل😱
Feb:ابو کی پسند🙈
Mar:دوست
April: خالہ کے گھر🙊
May:چچا کے گھر😛
Jun: پولیس 😱
July:اپنی پسند😌
August:پھوپھو کے گھر😭😐😂
Sep:امی کی پسند💕
Oct: محبت😍
Nov:ڈاکٹر😇
Dec:ماموں کے گھر🙈😎
Mine Dec
دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ۔ لیکن محبت آج بھی چہروں کو دیکھ کرشروع ہوتی ہے۔
کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
💕
"___وہ صورت سے شہزادی تھی
بس بخت کنیزوں جیسے تھے 😑🥀
بس ایک بار یہ کرونا وائرس چلا جائے
پھر چائنہ جاکر انکو دال چاول بنانا سکھاؤنگی 🙊🙊🙊
بد تمیز کچھ بھی کھا لیتے ہیں
سب ویلے ہی بیٹھے ہو میری تعریف ہی کر دو 😁😁😁😁
نوٹ:جھوٹی تعریفیں بھی قبول ہوں گی😊😊
محبت ہو جائے یا لائٹ چلی جائے
اک واری تے بندا انا ہو ہی جاندا اے
😌😋
__وہ کھانے کا شوقین لڑکا🙊😋
😁 __اور میں کچن سے فرار لڑکی🙈😂
!!!...🌺.. !!....a..i...!!..🌺...!!!
ارے پگلے۔۔۔
اتنی تمہید کس لیے
بس کہہ دو کہ محبت ہے😍
وہ لوگ بھی سڑکوں پہ مرغے بنے ہوئے ہیں جو سٹیٹس لگاتے تھے سرکارِ تا ساڈی اپنی اے
😂
ویسے آپس کی بات ہے😻
جانو 🙈 کا نمبر کس نام سے save کیا ہے
ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے
حفیظ جالندھری
زندگی سفر کرتی ہے 😔
خواب وہی رہ جاتے ہیں 😢
پس پردہ بھی تکلم سے گریزاں رہنا
آواز سے لوگ تصویر بنا لیتے ہیں
*مجھ پر تجلیات کی روشن ہے کائنات*
*میِں بھی کسی نگاہ کی نگرانیوں میں ہوں*
مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain