Keh deta hun magr Mera kehna nahi bntna,,,,,,
Is Dil k elawa ,Tera kahin rehna nahi bnta,,,,
تجسس ختم ہو جائے تو کشش
ختم ہونے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔۔۔
Masooom sa swal?,😍
Kia khwab main kbhi shadi hoi,,,,😲😂
اپنی آنا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا
نصرت فتح علی خان کے گانے "آفریں آفریں " میں لفظ آفریں 76 دفعہ آتا ہے۔😁😁😁😁
شکریہ 😂😂
کچھ لوگ اس وقت دل توڑ دیتے ہیں۔۔۔۔جب ہم ان کے پیار"، کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں
True!
اگر آپ کا نام"آپ"ہو😂
اور میرا نام "میں" ہو 😡
تو"کیوٹ" کون?🙈🙈
😍❤
اسے گماں تھا ہزاروں ملیں گۓ مجھ جیسے
شکستہ لوٹا تو مجھ سے لپٹ گیا چپ چاپ
اسے گماں تھا ہزاروں ملیں گۓ مجھ جیسے
شکستہ لوٹا تو مجھ سے لپٹ گیا چپ چاپ
کون کس کے ساتھ مخلص ہے...!
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے...
نہ کسی کی آنکھ کا نُور ہوں، نہ کسی کے دِل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مُشتِ غُبار ہوں
دیسی جیہے, شوق پورے اَت سوہنیے
کیہندے سانوں پِنڈاں والے جٹ سوہنیے💪
ایویں گَناں گُناں بالیاں نئ رکھیاں
پر ہِک وچ جان رکھی آ✌💪
-:!JutT!:-
لاکھ اُجڑ بھی جائیں شہزادے صاحب—-♠️🙌
سَر سے اُنکے سُلطانِیاں کبھی جَایا نہیں کرتی—-
ہے عجب چہز یہ شرافت بھی
اس میں شربھی ہے اور آفت بھی...!
خوبصورت تھے کبھی اب خوب سیرت بھی نہیں...
رفتہ رفتہ خوبیاں سارا زمانہ کھا گیا🔥💯
میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ
میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاو گے
تصویروں میں ہم ذرا مغرور لگتے ہیں
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو💔
نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا🔥
جس كی قربت كو داستاں ترسے
ميں وه كردارِ دلنشيں بھی نہیں
🔥💔
میرے قصے سر بازار اوچھاے اس نے۔۔۔۔۔
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے۔۔۔