ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨا ہے
ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ❤
کبـــــھی زلف کا کبھی آنکھ کا غلام کرنا یاد ہے
مجھے اب بھی__ تیرا ہنس کے کلام کرنا یاد ہے

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
قبلہ جناب محمد بدرالسلام جی کا حکم ھے کہ آج رات 8:30 بجے خودبھی اور اپنے مقتدیوں کوبھی بتائیں کہ اپنے گھروں کی چھتوں پے اذان دیں 11 مرتبہ تاکہ جو مصیبتیں اور بیماریاں ہیں وہ ھم کو اس سے پناہ دے اور آنے والی مصیبتیں بھی ٹل جائیں
Ye koi fake nhi agr ksi ko fake lgy b to Ghar ma azan Dena buri bt nhi musibtyen khtm hoti Hain ho skta h Allah isi wja sy hamen crona or is jesi musibt sy bcha ly
کوئی آیتـــ پڑھ کر ــــــ بھیج اِدھر
میری آنکھیں نیند سے خالی ہیں
Kitny dooooor_________?
Kitny pas______________________?
.......dooor doooor! ,pas pas!............
Edhar bhi odhar ..........
Yhan bhi waha bhi.........🌜🌛
میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں
شعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ ❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
بعض دفعہ زندگی اتنی تلخ اور کڑوی ہو جاتی ہے
کہ
موت اس کے سامنے شہد کا ذائقہ رکھتی ہے
بعض دفعہ زندگی اتنی تلخ اور کڑوی ہو جاتی ہے
کہ
موت اس کے سامنے شہد کا ذائقہ رکھتی ہے
تمہیں خبر بھی نہیں ہے پیارے!
اِدھر کہانی بدل گئی ہے! 🔥
جب وہ سنتے ہیں بنا لیتے ہیں مُنہ
مل گیا زہر میــــرے نام میں کیا
داغؔ دہلوی
رنگ چہرے پر آئیں گے اس کے♥️😊
مدھم سا پکارو تو سہی "نام میرا🙈
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ____ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میں ھر کسی کےلیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا !
میں ان کےلیے انمول ھوں جو مجھے سمجھتے ھیں!
T.c Allah Hafiz
Good night
منافقوں کو بہت قریب سے پرکھا ہے میں نے
یقین کرو!!! بہت "باادب" لوگ ہوتے ہیں..
یہ جو حالات ہیں میرے اک دن سدھر جائینگے.
مگر بہت سے لوگ میرے دل سے اتر جائینگے
حدے ادب کی بات تھی
حدے ادب میں رہ گئی۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس نے کہا ھم چلے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھم نے کہا جائیے جناب!
اس کو کیا پڑی ہے مجھ کو آن مناوے✌
وہ تو کہتا ہوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جاوے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain