ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں,,
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے!!
Crona is not a joke!
Allah
Please Protect my family, friends and humanity.
اللہ تعالیٰ ھم سب کو کرونا اور اس جیسی دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھے
(آمین ثم آمین)
Apna aur apny sath sab ka boht khiyal rkhyen!
انسان کی اصل موت اس وقت ہوتی ہے جب وہ کسی کے " دل " اور
" دعاؤں" سے نکل جاتا ہے ۔
دل کی باتوں میں نہ آیا کیجئے
یوں ہمیں نہ آزمایا کیجئے
ہم کو لگتا ہے شبِ ہجراں سے ڈر
چھوڑ کی ہم کو نہ جایا کیجئے..............😳
Mafi sey Koch nhi hota!
Koch batyen Dil py lg jati Hain
Jo buulai nhi jati.....
وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔۔۔
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😞😞
اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکھو۔
کے لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں،،،،
لڑکی کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے
جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو ❤️
Allah save us! from Crona and other dangerous things.
😞😞
Naturally bt ha wesy mushkil waqt ma sbi asliyat dikha dety hn bht hmdard bnny k dawa krny waly b😊
😓😞😭 Allah Hafiz forever everyone 😊
آج دل کچھ یوں اداس ھے جیسے_!!
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ھو جائے_!!
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے
میں وہ دنیا ہوں جہاں🌿🌹
تیری کمی ہے سائیاں 🌿🌹
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے