ﺍِﺱ ﺳﺮﺍﺏِ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺧﺎﻟﻖِ ﮐُﻦ
ﻓﯿﮑﻮﻥ!. ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ...!!!
ﺍِﻧّﺎﻟِﻠّﻪ ﻭَﺍِﻧّﺎ ﺍِﻟﯿﻪ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ! ..
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں😊
💘اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے 💘
چلو کہ آج کوہِ طور پہ جایا جاۓ
ایک شکوہ ہے براہ راست سنایا جاۓ
ان آنکھوں کا رشتہ ہے خاموش سمندر سے___!
تم ڈوب کر دیکھو تو گہر آئیا بولیں گی___ا
ان آنکھوں کا رشتہ ہے خاموش سمندر سے___!
تم ڈوب کر دیکھو تو گہر آئیا بولیں گی___ا
چاند کو دینا ہے جواب میں نے۔۔۔
آج میرے لیٸے۔۔۔۔۔۔سنور جاناں۔۔۔
#__
اس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا۔۔۔۔۔۔
خاص جرگوں میں___قباءل کی دلیلوں جیسا۔۔۔۔۔۔
خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے 😐
میں نے سنا ہے، مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤
خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے 😐
میں نے سنا ہے، مجھ پر نظر رکھتا ہے ❤
میری انا نے ہی گوارا نہیں کیا ورنہ !
میری چند بدعاؤں کی مار تھا وہ شخص 💯🥀
ہاتھ لگانے پر شور مچادیتی ہیں
آخر یہ چوڑیاں تیری لگتی کیا ہیں۔
ہزاروں مشغلے مصروف رکھ سکتے ہیں مجھکو' مگر "
میرا دھیان تیری طرف بھٹکا ہوا ہے_"❤️😌
یہ تم نے میری محبت کا کیا حال بنا
رکھا ہے خود کو ایڈمن مجھے
ممبر بنا رکھا ہے😒😂
عظیم تر ہے عبادت شباب کی لیکن_
یہی گناہ کا موسم ہے کیا کیا جاۓ_
اب وہ شرارتوں کے زمانے گزر گئے
چونکے گا کون ، کس کو ڈرایا کریں گی آپ