پیچھے نہ بھاگ وقت کی اے ناشناس دھوپ
سایوں کے درمیان ہوں ,,سایہ نہیں ہوں میں
دیکھ!! درویش ہیں، غیرت نہ دلا۔۔۔ ورنہ ہم
لکھ دیا کرتے ہیں سب چال چلن ماتھے پر.. .!!
اس کے کن کہنے کی امید مجھے تھکنے نہیں دیتی❤️
*Juma Mubarak*
Good night sweet dreams take care Allah Hafiz
کچھ تو تم سمجھاؤ
ہم سے کیا چاہتے ہو
کچھ وقت ساتھ رہتے ہو
پھر غمِ فرقت دےجاتے ہو
کیسے مانوں سچ تمہاری الفت کو
جاتے ہو تو بھول ہی جاتے ہو
ﻧﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗُﻢ ﺳﮯ، ﻧﮧ ﺑﯿﺎﮞ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ
ﺑﺲ ﺳُﻠﺠﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﻟﺠﮭﯽ ﺭﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ
اب نہ دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب
عزت نفس بڑی قیمتی شئے ہے پیارے👍
بعض اوقات تو میں حد کر دیتی ہوں
کو دیکھتی ہوں اور رد کر دیتی ہوں ۔خود
بعض اوقات تو میں حد کر دیتی ہوں
کو دیکھتی ہوں اور رد کر دیتی ہوں ۔خود
عقیدوں کا حساب بعد میں کر لیں گے
پہلے ثابــت تو کرو کہ انـســــــــان ہو 😞
حاصل کرنا تو دور کی بات ہے
اب تو تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا!!۔۔
نے چھوڑ دی ہیں فنکاریاں اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے حسینوں کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیتے تھے
😏😏
Finly good night sweet dreams take care Allah Hafiz
تم کو لگتی ہوں صرف میں پاگل
مجھ کو سارا جہاں لگتا ہے
جانتے ہو اذیت کیا ہے۔۔۔
کہنے کو بہت کچھ ہونا لیکن۔۔۔۔
خاموش رہنا۔۔۔🔥❤
جناب آباد رہئیے... 💟
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے
میرے جلتے مکان کو کیا معلوم
میرے گھر کے چراغ__مجرم ہیں
جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں
انھیں محبتوں کے ثبوت نہیں دیا کرتے ..