Wo jo tum krty thy ,,,
Mohabat nhi thi,,,,😊👍
میں تاحیات تمہارے ہر حکم پر یہی کہوں گی،
”بہتر ، درست ، خوب ، مناسب ، بجا ، ابھی“❤
ایک تو میں معصوم ...اوپر سے شریف بھی 😍😍
مجھے ڈر ہے آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو😂😷
اندھی محبت ہو یا اندھا اعتماد دونوں ہی انسان کو گہری کھائی میں گرا دیتے ہیں
Subha bakhyr
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی پر نظر تو آتا ھے۔
Today is anguagmenet 😮😪🌞
تمھارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا ۔۔۔
تمھاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناوْں گا
#______
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم ، اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے ❤
منسوب تھے کچھ لوگ میری زندگی کے ساتھ!!!💙😌👌
اکثر وہی پیش آئے ہیں بڑی بے رخی کے ساتھ!!!😒❤️
زمانہ بھول جاتے ہیں
تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں
تو صدیاں بیت جاتی ہیں
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سر محفل.......
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام ا ٹهے!!!❤
جب کن سے فیکون کی لڑی ملتی ہے 🥀
پھر لمحوں میں تقدیر بدل جایا کرتی ہے❤
Juma Mubarak to all
محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں
عادتا۔۔رسما۔۔ضرورتا۔۔تکلفا۔۔ ❤❤